ارجن کپور نے اپنی کزن اداکارہ سونم کپور کی نئی تصاویر پر کھری کھر سنادیں

ارجن کپور نے اپنی کزن اداکارہ سونم کپور کی نئی تصاویر پر کھری کھر سنادیں
کیپشن: تصویر بشکریہ انسٹاگرام

ممبئی:حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں جس پر انہیں اپنے کزن ارجن کپور کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سونم کپور ان دنوں اپنی نئی فلم کے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہیں۔ اس فلم میں ملیالم فلموں کے معروف اداکار دلقیر سلمان اور ان کے چچا سنجے کپور بھی شامل ہیں۔

f51bcaaa215848b8467eb5278504a9b0

اس فلم کیلئے اداکارہ نے اپنے ہیئر سٹائل اور کپڑوں میں تبدیلی کی ہے جس کی وجہ سے ان کی شخصیت یکسر تبدیل ہو کر رہ گئی ہے۔

گزشتہ روز ان کی نئی بنائی جانے والی تصاویر ان کی چھوٹی بہن ریحا کپور نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس پر ان کے مداحوں کی زیادہ تر تعداد نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔