وزیراعظم کا سیلاب سے ہونے والے جانی نقصانات پر اظہار افسوس، بھارتی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم کا سیلاب سے ہونے والے جانی نقصانات پر اظہار افسوس، بھارتی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا

 وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں بھارتی وزیراعظم کا سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر تعزیت اور افسوس کے اظہار پر  شکریہ ادا کیا ۔

وزیراعظم  پاکستان نے   قدرتی آفت کے منفی اثرات پرقابو پانے کے  عزم کا اظہار کیا۔ اپنے ٹوٰیٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اپنی زندگیوں اور معاشرے کی تعمیر نو کریں گے۔

<blockquote class="twitter-tweet"><p lang="en" dir="ltr">I thank ???????? PM Narendra Modi <a href="https://twitter.com/narendramodi?ref_src=twsrc%5Etfw">@narendramodi</a> for condolences over the human &amp; material losses caused by floods. With their characteristic resilience the people of ???????? shall, InshaAllah, overcome the adverse effects of this natural calamity &amp; rebuild their lives and communities.</p>&mdash; Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) <a href="https://twitter.com/CMShehbaz/status/1564998466522210305?ref_src=twsrc%5Etfw">August 31, 2022</a></blockquote> <script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>

واضع رہےکہ ایک روز قبل بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر ہمدردی کا اظہار کیا تھا۔