آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں نشان امتیاز ملٹری سے نوازا دیا گیا

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں نشان امتیاز ملٹری سے نوازا دیا گیا

اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔اعلیٰ عسکری قیادت کو خدمات کے اعتراف میں اعزازات دینے کی پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں صدر ممنون حسین ، وزیر اعظم نوازشریف ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی ،ارکان پارلیمنٹ کے علاوہ سیاسی رہنماﺅں اور عسکری حکام نے شرکت کی ۔گیا جبکہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کو بھی حکومت کی طرف سے نشان امتیاز ملٹری دیا گیا ۔

مصنف کے بارے میں