نیوزی لینڈ میں نئے سال کا شاندار آغاز

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا شاندار آغاز

ولینگٹن:نیوزی لینڈ میں رات کے 12بج چکے ہیں اس کے ساتھ ہی سال نو کی تقریبات کا آغاز بھی ہو چکا ہے،سال نو کی تقریب کا آغاز اسکائی ٹاور میں آتش بازی کے شاندار مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
نیوزی لینڈ وہ پہلا ملک ہے جہا ں سے نئے سال کی تقریبات کا آغاز ہوا ہے اسکے بعد یہ سلسلہ آسڑیلیا میں داخل ہو گا پھر مشرق بعید کے ملکوں نیا سورج پہنچ جائے گا