حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا. حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہنا تھا کہ  پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 15جنوری تک برقرار رہیں گی۔جائزہ لیں گے کہ قیمتوں کا تعین15 روز بعد یا ماہانہ بنیاد پر ہونا چاہیے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کےتعین کی مدت کاازسرنوجائزہ لیں گے.قیمتیں برقرار رکھنےکی مد میں حکومت 4 ارب روپے کا بوجھ برداشت کریگی.پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ 15 دن بعد ہوگا.لائٹ ڈیزل اور مٹی کےتیل کی قیمت میں جنوری میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا۔