روسی صدر جلد پاکستان آ رہے ہیں

روسی صدر جلد پاکستان آ رہے ہیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔ ان کے اس دورے کا مقصد  روس کے تعاون سے بننے والی گیس پائپ لائن کا افتتاح کرنا ہے۔

دفتر خارجہ کے ذرائع سے ابھی تک ان کے متوقع دورہ پاکستان کی کوئی تصدیق یا تردید نہیں ہوسکی۔ روس کے تعاون سے بننے والی گیس پائپ لائن کی افتتاحی تیاریاں مکمل ہونے کے بعد روسی صدر کے دورے کا قوی امکان ہے۔ 

روسی صدر کے دورے کی تصدیق افتتاح کے 2 سے 3 ہفتے قبل ہوگی۔

مصنف کے بارے میں