خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

 خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں شدید  زلزلے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوات،  مالاکنڈ، بٹگرام،  مینگورہ شہر  ،  مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

مصنف کے بارے میں