اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، انٹرا کورٹ اپیل پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، انٹرا کورٹ اپیل پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا

اسلام آباد :وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا معاملے پر الیکشن کمیشن کی انٹرا کورٹ اپیل پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا،

زرائع کے مطابقرجسٹرار آفس نے اعتراض عائد  کیا ہے کہ  انٹرا کورٹ اپیل میں کچھ دستاویزات موجود نہیں  ہیں، جس پر الیکشن کی قانونی ٹیم  اعتراضات دور کررہی ہے، 

واضح رہے کہ  اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقا د پر الیکشن کمیشن نے  اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ میں  اپیل دائر 
 کی  ہے  ،درخواست میں رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم اور علی نواز اعوان  کو فریق بنایا گیا  ، اپیل میں سنگل بینچ کا 30 دسمبر کا حکم نامہ معطل کرنے کی استدعا
 کی گئی ہے ۔

مصنف کے بارے میں