اسلام آباد: وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سےپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں قومی سلامتی اور ملک کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور مہارت پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔نوازشریف کاکہنا تھاملکی دفاع اور سلامتی کیلئے پاک فوج کا کردار نا قابل فراموش ہے ۔

مصنف کے بارے میں