بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی اہلیہ ہیزل کیج کی سیلفی نے دھوم مچادی ،دیکھ کرآپ بھی آنکھیں جھپکنا بھول جائیں

بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی اہلیہ ہیزل کیج کی سیلفی نے دھوم مچادی ،دیکھ کرآپ بھی آنکھیں جھپکنا بھول جائیں

’’نیو نیوز تازہ ترین‘‘

نئی دہلی:بھارتی کے معروف کرکٹر اور ایکس مین کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے یووراج سنگھ جنہوں نے کینسر جیسے موذی مرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے بعد ہیزل کیج کے ساتھ شادی کی تھی۔

انڈین پریمیئر لیگ میں کنگز الیون پنجاب کا حصہ کرکٹر یووراج سنگھ کی اہلیہ ہیزل کیج کی سیلفی نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔یووراج سنگھ نے اپنی اہلیہ کی جانب سے لی گئی سیلفی کو انسٹا گرام اکاﺅنٹ پر شیئرکیا جس کے بعد مداحوں نے اس تصویر کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہیزل کیچ نے کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں تاہم انہیں شہرت فلم ”باڈی گارڈ“ سے حاصل ہوئی ہے۔

ab97444a4be754b586fc3a84f1667299