انڈر 19 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

انڈر 19 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

آکلینڈ: انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ۔ جنوبی افریقہ نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ۔پاکستان اور افغانستان کل تیسری پوزیشن کی جنگ لڑیں گے ۔

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ  میں جنوبی افریقہ نے ٹورنامنٹ کی پانچویں پوزیشن پر قبضہ جما لیا ۔


تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو 178 رنز کا ہدف دیا ۔جو جنوبی افریقہ نے 8 وکٹوں سے حاصل کر لیا ۔فاتح ٹیم کے وان ٹونڈر 82رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ فریسر جونز 5 وکٹوں کے ساتھ مین آف دی میچ قرار پائے ۔تیسری پوزیشن کے میچ کے لیے کل پاکستان اور افغانستان ٹکرائیں گے ۔