بنوں پولیس نے خواجہ سراؤں کو داڑھی رکھنے کا حکم جاری کر دیا

بنوں پولیس نے خواجہ سراؤں کو داڑھی رکھنے کا حکم جاری کر دیا

بنوں : بنوں پولیس نے خواجہ سراؤں کو داڑھی رکھنے کا حکم جاری کر دیا ۔

خواجہ سراؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ  پولیس انھیں داڑھی رکھنے پر مجبور کر رہی ہے۔ انکا کہنا ہے پولیس نے زبانی احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو خواجہ سرا داڑی نہیں رکھے گا اسے علاقہ بدر کیا جائے گا ۔دو سال سے خواجہ سراؤں کے پروگرام کرنے پر بھی پابندی ہے ۔

خواجہ سرا ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس پابندیاں لگانے کے بجائے ان کی حفاظت کے اقدامات کرے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں