معیشت کومضبوط بنانےکےلیےبنیادی ڈھانچےمیں اصلاحات کر رہے ہیں ، اسد عمر

معیشت کومضبوط بنانےکےلیےبنیادی ڈھانچےمیں اصلاحات کر رہے ہیں ، اسد عمر
کیپشن: فوٹو بشکریہ: ٹوئیٹر

اسلام آباد :اسد عمر نے کہا ہے کہ معیشت کومضبوط بنانےکےلیےبنیادی ڈھانچےمیں اصلاحات کاعمل شروع کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ معیشت کومضبوط بنانےکےلیےبنیادی ڈھانچےمیں اصلاحات کاعمل شروع ہو گیا ہے ،ادائیگیوں کےتوازن میں خاصی بہتری آئی ہےدسمبرمیں مالیاتی خسارےمیں50کروڑڈالرکی کمی آئی ،حالیہ پیکیج کامقصدمقامی اورغیرملکی کاروبارکوموزوں ماحول فراہم کرناہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ڈچ کمپنیوں کی سرمایہ کاری کےمنصوبوں کاخیرمقدم کرتےہیں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری موجودہ حکومت کی ترجیح ہے

نئی سرمایہ کاری کےمواقع پرزلفی بخاری بھی کام کررہےہیں،غیرملکی سرمایہ کاروں کےلیےممکنہ سہولت فراہم کریں گے۔