قائد اعظم کے پاکستان کے حامی ہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر

قائد اعظم کے پاکستان کے حامی ہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا  ہے کہ وہ قائد اعظم کے پاکستان کے حامی ہیں۔ عمران خان کے پاکستان کو نہ ماننے کے بیان پر اب بھی قائم ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں  راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ  ان کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، غلط خبر کی وجہ سے بھارتی میڈیا کو پروپیگنڈے کا موقع مل گیا۔انھوں نے کوئی غلط بات کی ہے ، تو ان کی گردن اڑادی جائے۔انکا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاکستان کو نہ ماننے کے بیان پر قائم ہوں،میرا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ،کوئی غلط بات کی ہے ، تو گردن اڑادی جائے۔