ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میں ماہ جون میں گھروں کی قیمتوں میں ملکی شرح نمو   کی رفتار میں سست روی کے باوجود ہوشربا اضافہ رہا۔

ہانگ کانگ کے قومی محکمہ شماریات کی ایک سروے رپورٹ کے مطابق جون میں ہانگ کانگ میں 200مربع فٹ سے کم رقبے کا اپارٹمنٹ 500,000 ڈالر پر آ  گیا جو کہ ایک ریکارڈ سطح ہے۔

ماہ مئی کے مقابلے میں جون میں گھروں کی قیمتوں میں 0.69فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں یہ اضافہ 21.6 فیصد اور رواں سال کی پہلی ششماہی میں یہ اضافہ 9.3 فیصد پر رہا۔

مصنف کے بارے میں