لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد عباسی انتقال کرگئے 

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد عباسی انتقال کرگئے 
سورس: File

اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد عباسی علالت کے بعد اسلام آباد مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے

نیو نیوز کے مطابق جسٹس شاہد عباسی کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور اسلام آباد کے ہسپتال میں داخل تھے۔ آج حالات خراب ہونے پر خالق حقیقی سے جا ملے۔ 

راجہ شاہد محمود عباسی 2015 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج بنے تھے جبکہ انہوں نے 2030 میں ریٹائر ہونا تھا۔ 

مصنف کے بارے میں