کینسر کی آخری سٹیج ، نائلہ جعفری کی حالت انتہائی تشویشناک

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق اداکارہ کینسر کی آخری سٹیج پر ہیں ۔

واضح رہے کہ اداکارہ نائلہ جعفری کا شمار پاکستان کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے ، انہوں نے پی ٹی وی کے علاوہ نجی ٹی وی چینلز پر بھی کئی ٹی وی سیزیلز میں لازوال کردار ادا کیے ہیں۔