تیسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کی ٹیم کو شکست دیدی

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کی ٹیم کو شکست دیدی

کولمبو : پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی۔کولمبو میں کھیلے گئےمیچ میں سری لنکا کی ٹیم 114رنز کے ہدف کے تعاقب میں 78رنز بنا سکی۔پاکستان کی جانب سے بسمہ معروف نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

089af55b4d1ec6343eb233ea18fcdb09

قومی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اورز میں 113 رنز بنائے تھے ۔جویریا خان 35رنز بنا کر ٹاپ بیٹسمین رہیں ۔
قومی ویمن ٹیم نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں تین صفر سے شکست دی چکی ہے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں