سابق ڈائرکٹر ہیلتھ کے ایم سی اینڈ پبلک ہیلتھ ڈاکٹر بیربل لیاری ایکسپریس وے کے قریب قاتلانہ حملے میں جاں بحق

 سابق ڈائرکٹر ہیلتھ کے ایم سی اینڈ پبلک ہیلتھ ڈاکٹر بیربل لیاری ایکسپریس وے کے قریب قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی۔ سابق ڈائرکٹر ہیلتھ کے ایم سی اینڈ پبلک ہیلتھ ڈاکٹر بیربل لیاری ایکسپریس وے کے قریب قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ۔

۔ سابق ڈائرکٹر ہیلتھ کے ایم سی اینڈ پبلک ہیلتھ ڈاکٹر بیربل ڈیڑھ برس قبل ریٹائرڈ ہوئے تھے،پولیس کے مطابق   واقعے کہ وقت ان کے ساتھ  اسٹنٹ ڈاکٹر قراۃ العین بھی موجود تھیں جو  زخمی ہوئی  ہیں۔
 

خیال رہے کہ  مقتول ڈاکٹر بیربل نے حال ہی میں اپنی بیٹی کے ساتھ ڈاکٹر ان پبلک ہیلتھ کی ڈگری بھی حاصل کی تھی۔

مصنف کے بارے میں