کاجول نے اپنی بیٹی نیساکے ساتھ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

کاجول نے اپنی بیٹی نیساکے ساتھ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کاجول نے اپنی بیٹی نیساکے ساتھ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس میں دونوں نے کیٹ آئی گلاسز پہن رکھی ہیں اور دونوں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

واضح رہے کاجو ل اپنی بیٹی نیسا کی تصاویر سوشل میڈیا اکاوئنٹ پر کم ہی لگاتی ہے مگر کچھ عرصہ سے چند ایک تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھنے میں آئیں ہیں ،جن میں گزشتہ دنوں لگائی جانے والی تصویر کو سراہا جا رہاہے ۔ 

متعدد سوشل میڈیا صارفین نے نیسا کو کاجول کی طرح اداکاری کرتے دیکھنے کی خؤاہش کا اظہار کیاہے ، جبکہ ہزاروں چاہنے والوں نے دونؤں کی ایک ساتھ تصویر کو بے حد پسند کیا ہے ۔