بھارت میں ایک روپے کا نوٹ دو بارہ جاری کیا جائے گا

بھارت میں ایک روپے کا نوٹ دو بارہ جاری کیا جائے گا

نئی دہلی: بھارت میں ایک روپے کا نوٹ دو بارہ جاری کیا جائے گا ۔

بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ ایک روپے کے دوبارہ جاری ہونے والے نوٹ سے ملک کی موجودہ کرنسی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور کرنسی معمول کے مطابق کام کرے گی اور ایک روپے کی مالیت کے موجودہ زیر گردش نوٹ بھی قانونی حیثیت سے جاری رہیں گے۔
فنانشل ایکسپریس کی رپورٹ کا مطابق ایک روپے کا دوباہ جاری کیا جانے والا نوٹ چوکور شکل میں ہو گا او ر اس کا کاغذ 110 مائکرون پتلا ہوگا۔

مصنف کے بارے میں