ڈرامہ ”عینک والا جن“ میں ”چارلی ماموں“ کا کردار ادا کرنے والا شخص آج کیسا نظر آتا ہے؟

لاہور :  کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ڈرامہ ’’عینک والا جن ‘‘میں ”چارلی ماموں“ کا کردار ادا کرنے والا شخص آج کیسا نظر آتا ہے؟یہ کردار اسد بھنڈارا نے ادا کیا تھا اور ان کی تازہ تصاویر دیکھ کر آپ بیک وقت خوشی اور حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے کیونکہ وہ اب بھی بہت صحت مند اور خوبرو ہیں۔