ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ورلڈ کپ کے  میچ میں ،ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

سرفراز احمد نے ٹاس کےبعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی ٹآس جیت کر فیلڈنگ ہی کرتے ہیں کیونکہ وکٹ باؤلنگ کے لیے ساز گار نظر آرہی ہے  لیک اگر ہم ابتدائی اوورز میں وکٹین بچا گئے تو پھر وکٹ بلے بازی کے لیے خاصی سازگار ہوجائیگی ۔ اچھا سٹارٹ ملاتو بڑا ہدف دیں گے ۔

میچ کے لیے قومی کرکت ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کررہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان ، امام الحق، بابز اعظم ، سرفراز احمد ، حارث  سہیل ، آصف علی  ، شاداب خان ، عماد وسیم ، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی پلئینگ الیون میں شامل ہیں ۔