کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہتر ہے“کے کلیے کواپنانا ہوگا: شبلی فراز

کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہتر ہے“کے کلیے کواپنانا ہوگا: شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہتر ہے“کے کلیے کواپنانا ہوگا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہتر ہے“کے کلیے کواپنانا ہوگا۔

وزیر اطلاعات نے کہاکہ ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار قوم ہیں،ہجوم نہیں،ایمان ،اتحاد، ،نظم وضبط کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔