ذی القعدہ کا چاند نظر آگیا

ذی القعدہ کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد:ذی القعدہ کا چاند نظر  آ گیا،یکم ذی القعدہ 1443 ہجری کل یکم جون بروز بدھ کو ہو گی ۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی اجلاس میں اعلان کیا گیا ہے کہ  ذی القعدہ کا چاند نظر  آ گیا،یکم ذی القعدہ 1443 ہجری کل یکم جون بروز بدھ کو ہو گی۔

وزارت مذہبی امور سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

88d0255053e338a4058ac717f42ba7ff