پیٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد :حکومت نے  پیٹرول اور ڈیزل  کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی اور  ڈیزل کی قیمت میں  پانچ روپے کمی کا اعلان کیاہے۔

  اس بارے میں اسحاق ڈار نے    کہاکہ  پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کی  گئی ہے۔ 8 روپے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 262 روپے ہوگی۔

ڈیزل کی  قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی جارہی ہے۔اسحاق ڈار نے کہاکہ مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کوئی رد وبدل نہیں ہوگا۔ یکم جون سے اگلے پندرہ دن کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی جارہی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں