اداکارہ نیلم منیر کاآئندہ کسی فلم میں آئٹم سانگ نہ کرنے کا اعلان

اداکارہ نیلم منیر کاآئندہ کسی فلم میں آئٹم سانگ نہ کرنے کا اعلان

لاہور:خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے آئندہ کسی فلم میں آئٹم سانگ نہ کرنے کا اعلان کردیا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ فلم ”کاف کنگنا“ میں آئٹم سانگ میری زندگی کا پہلا او رآخری آئٹم سانگ تھالیکن میں جو کرتی ہوں اسے فخر کے ساتھ اپناتی بھی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے جو اچھالگتا ہے میں وہ کرتی ہوں اور” کاف کنگنا“ کاآئٹم سانگ بھی اسی وجہ سے کیا ۔