مسجد الحرام کے بیرونی گیٹ سے گاڑی ٹکرانے کے واقعے نے سب کو غمزدہ کردیا 

 Arrested for entering the courtyard of Masjid-ul-Haram with a car, a citizen of which country?
کیپشن: فائل فوٹو

مکہ مکرمہ  میں ایک شخص گاڑی لے کر مسجد الحرام کے صحن میں داخل ہو گیا اور اپنی گاڑی حرم کے بیرونی گیٹ سے جاٹکرائی ،پولیس حکام نے ملزم کو فوری طور پر  گرفتار کر لیا ہے۔ 

8b5ed72bab781492408219503d1e6e23

خبر رساں ادارے  کے مطابق نامعلوم  شخص نے مسجد الحرام کے صحن میں گاڑی لے کر داخل ہوا جسے سیکیورٹی اہلکارروں نے گرفتار کر لیا جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں  ںے گاڑی کو مسجد الحرام میں مزید آگے جانے سے روک دیا اور گاڑی کو مسجد کے احاطے  سے باہر نکال دیا۔

45fdae56e6a0d803ea2881309734548b

سعودی عرب کے سرکاری ترجمان کے مطابق گاڑی  تیزی سے مسجد الحرام کے صحن میں داخل ہوئی اور دروازے سے ٹکرا گئی تاہم گاڑی  کی ٹکر سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ملزم کو گرفتار  کر لیا گیا ہے

1093304a8a81a3b6d2a15b0533e0f2d9

سرکاری ترجمان نے ٹویٹر  پر اطلاع دی لپ کار کا ڈرائیور سعودی شہری  تھا جس کی حالت نارمل نہیں تھی۔ گاڑی  کی دروازے کے ساتھ ٹکر سے دروازہ ٹوٹ گیا،