ٹی 20 ورلڈکپ، آئرلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی 20 ورلڈکپ، آئرلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

برسبین: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے 31 ویں میچ میں آئرلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
میچ کیلئے آسٹریلیا کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، مچل مارش، گلین میکس ویل، مارکوس سٹوئنس، ٹم ڈیوڈ، میتھیو ویڈ، پیٹ کومنز، ایڈم زامپا، مچل سٹارک اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔ 
آئرلینڈ کی قیادت اینڈریو بالبرنی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں پال سٹرلنگ، لورکان ٹکر، ہیری ٹیکٹر، کرٹس کیمفر، جارج ڈوکریل، گیرتھ ڈیلانی، مارک ایڈائر، بیری میکارتھی، فیون ہینڈ اور جوشوا لٹل شامل ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں