دنیا میں سب سے زیادہ امن والا ملک کون سا ہے؟ عالمی رپورٹ جاری

دنیا میں سب سے زیادہ امن والا ملک کون سا ہے؟ عالمی رپورٹ جاری
کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک

اسلام آباد: دنیا میں سب سے امن والا ملک کون سا ہے؟ پُرامن ممالک کی عالمی رپورٹ جاری کردی گئی۔

پُرامن ممالک کی سالانہ فہرست جاری کردی گئی، عالمی امن کے اعشاریے میں آئس لینڈ دنیا کا پُرامن ترین ملک ہے۔ عالمی رینکنگ میں متحدہ عرب امارت میں امن کیلئے سب سے زیادہ اقدامات کیے گئے 12 درجے ترقی کے بعد فہرست میں 45ویں نمبر پر آگیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: ریحام خان کی کتاب سیاسی شعبدہ بازی ہے: شاہ محمود قریشی
 

رپورٹ میں پاکستان کا 152واں نمبر جبکہ بھارت 137ویں نمبر پر براجمان ہے۔ رپورٹ کے مطابق شام، فلسطین، افغانستان اور عراق سب سے کم امن والے ملک ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: عید الفطر کے موقع پر سعودی عرب میں 10 تعطیلات
 
 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں