پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی 20 میچز کی سیریز کل سے شروع ہو گی

پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی 20 میچز کی سیریز کل سے شروع ہو گی
کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک

لندن: پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کل سے شروع ہو گی، گرین شرٹس نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔

پاکستان سکاٹ لینڈ 2 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا کل سے آغاز ہو گا، گرین شرٹس کی تیاریاں عروج پر بیٹنگ، بولنگ سمیت تمام شعبوں میں خوب ٹریننگ جاری ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: آرمی چیف سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
  

دوسری جانب سکاٹش ٹیم نے سیریز سے قبل سرفراز الیون کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ون ڈے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نمبر ون انگلینڈ کے خلاف 371 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا، انگلش پلیئرز بھرپور مزاحمت کے باوجود 365 رنز بنا سکے، اسطرح سکاٹ لینڈ نے 6 رنز سے فتح سمیٹ کر بڑا اپ سیٹ کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: حمزہ شہباز اور عائشہ احد کے درمیان معاملات طے پا گئے، کیسز واپس لینے کا فیصلہ
 


 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں