ترک صدر کا عمران خان کو ٹیلی فون، انتخاب جیتنے پرمبارکباد

ترک صدر کا عمران خان کو ٹیلی فون، انتخاب جیتنے پرمبارکباد
کیپشن: image by facebook

اسلام آباد:ترک صدر رجب طیب اردوان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلی فون پر انتخاب جیتنے مبارکباد پیش کی ہے۔

ضرور پڑھیں:این اے 22 مردان ، پی ٹی آئی کے علی محمد خان کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی بھی مکمل، نتیجہ کیا آیا ؟ جان کر عمران خان اور مولانا فضل الرحمان دونوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی۔

یہ بھی پڑھیئے:پیپلزپارٹی کا وزارت عظمیٰ کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ
 

ترک صدر طیب اردوان نے انتخاب جیتنے پرعمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے ، چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے مبارکباد پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا گیا ہے ۔

ترک صدر نے چیئرمین تحریک انصاف اور آئندہ حکومت کیلیے نیک تمنائوں اور خواہشات کا اظہار کیا ہے،دونوں رہنمائوں کی جانب سے بھرپور گرمجوشی کا بھی مظاہرہ کیا گیا ہے،گفتگو کے دوران پاکستان اور ترکی کے مابین تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر بھی اتفاق ہوا ہے۔