ایون فیلڈ ریفرنس ،نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

ایون فیلڈ ریفرنس ،نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
کیپشن: فائل فوٹو

اسلام آباد:شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس  میں عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔

یہ بھی پڑھیں:اسحاق ڈار کیخلاف ضمنی ریفرنس میں شریک ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی،ملزم منصور رضا کے وکیل کی جج محمد بشیر سے بدتمیزی

ذرائع کے مطابق احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں نواز شریف اور مریم نواز موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد نہیں پہنچ سکے جس کے بعد دونوں کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کو منظور کرلیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:’پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے‘ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،فیصل آباد کا جڑانوالہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

وکیل صفائی خواجہ حارث استغاثہ کی جانب سے گواہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاءآج پانچویں روز بھی جرح کی جار ہی ہے جبکہ کیپٹن (ر) صفدر عدالت میں موجود ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں