برطانوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن کو گالف کھیلنے کا شوق مہنگا پڑ گیا

برطانوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن کو گالف کھیلنے کا شوق مہنگا پڑ گیا
کیپشن: سکرین شاٹ یوٹیوب

لندن:برطانوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن کو گالف کھیلنے کا شوق مہنگا پڑ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:خواتین بھی مرد لیڈر کی طرح کام کر سکتی ہیں، زرتاج گل

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن کو کرکٹ کے بجائے گالف کھیلنا مہنگا پڑگیا اور گالف کی گیند کو کرکٹ جیسی ہِٹ لگائی تو گیند درخت سے ٹکرا کر جمی کے چہرے کو زخمی کر گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان ملک کے لوگوں کے لیے مثال بنیں، چیف جسٹس

فاسٹ باﺅلرکی یہ دلچسپ دیڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے ۔ خیال رہے کہ انگلینڈ اور بھارت کے مابین ٹیسٹ سیریز جاری ہے جبکہ پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

ویڈیو دیکھیں:

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں