ہفتے سے ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا:  محکمہ موسمیات

ہفتے سے ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا:  محکمہ موسمیات
کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک

اسلام آباد:   محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتے سے ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوجائےگا جبکہ مون سون ہوائیں پنجاب میں کل داخل ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق ہفتے سے پیر تک اسلام آباد، بالائی پنجاب، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد، فاٹا، خیبرپختون خوا، گلگت بلتستان، کشمیرکےپہاڑی علاقوں میں چندمقامات پر ہلکی جب کہساہیوال ڈویژن میں چند مقامات پرآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ۔ تاہم کل ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: عیدکل ہوگی یا پرسوں !!!مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج کراچی میں سرجوڑ کر بیٹھے گی
 
  یہ خبر بھی پڑھیں:  شہداء کی لازوال قربانیوں کا ثمر امن کی صورت میں ملا ہے: نگران وزیراعلیٰٰ
 
 
 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں