امارات اور چین کے درمیان 13معاہدوں پر دستخط

امارات اور چین کے درمیان 13معاہدوں پر دستخط
کیپشن: تصویر بشکریہ اے ایف پی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات اور چین کے درمیان 13معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:تاندلیانوالہ میں آزاد امیدوار نے خود کشی کر لی، الیکشن ملتوی ہونے کا امکان

چینی صدر کے دورہ ابوظبی کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں مشترکہ شراکت داری کے معاہدے ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا طریقہ کار وضع کر دیا

اقتصادی شعبے سمیت امارات میں شمسی توانائی کے منصوبے قائم کرنے کے علاوہ دیگر معاہدوں پر بھی دستخط کئے گئے۔ چینی صدر کا دورہ ابوظہبی انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس سے دونوں ممالک تعاون کے نئے شعبوں پر کام کریں گے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں